میان قص
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تشریح) سینے کی درمیانی ہڈی جو چوکور ہوتی ہے (لاط: Mesos Ternum)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تشریح) سینے کی درمیانی ہڈی جو چوکور ہوتی ہے (لاط: Mesos Ternum)۔